وفاقی وزیر داخلہ کا سکھر شہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
منگل 30 اپریل 2024 18:52
(جاری ہے)
پاسپورٹ بنوانے کے لیے آئی خواتین سے بھی گفتگو کی۔
ایک خاتون نے بتایا کہ وہ پاسپورٹ بنوانے پنو عاقل سے آئی ہیں ، ان سے یہاں کسی نے پیسینہیں لئے۔ ایک نوجوان نے بتایا کہ وہ روس جانے کے لیے پاسپورٹ بنوا رہا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس کے بعد سبزی منڈی کے قریب نادرا سنٹر پہنچ گئے۔شہر سے دور نادرا سنٹر میں رش ، خواتین ، بزرگ اور معذوروں کو 3۔ 3 گھنٹے انتظار کا سامنا تھا۔ چئیرمین ضلع کونسل و لارڈ مئیر سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے نادرا دفاتر کے لئے سکھر شہر اور روہڑی میں اراضی دینے کا اعلان کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چئیرمین ضلع کونسل سکھر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سکھر شہر کے اندر اور روہڑی میں 2 سے 3 ماہ کے اندر دفتر مکمل کرائیں گے۔خواتین نے تاخیر اور انتظار کی شکایات کیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے عملے کو انتظار کے حوالے سے شکایات کے ازالے کا حکم دیا۔مزید قومی خبریں
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
-
مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.