لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے گندم کی امدادی قیمت اور خریداری پالیسی کے خلاف دائر درخواست پرجواب طلب کر لیا
منگل 30 اپریل 2024 23:30
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کی اس حساب سے کسان کو فی ایکڑ6091روپے فائدہ ہوتا ہے جس کا مطلب ہے کہ چھ ماہ کے دوران کسان نے فی ایکڑ 1015 روپے ماہانہ بنیاد پر فائدہ کمایا جو کہ غیر ہنر مند افراد کی کم از کم تنخواہ سے بھی بہت کم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے نہ صرف گندم کی خریداری کیلئے فراہم کی جانے والی بوریوں کی قیمت کو بڑھایا بلکہ 2024میں خریداری کاہدف دو ملین میٹرک ٹن تک محدود کر دیا جو کہ پچھلے سال 3.5ملین میٹرک ٹن تھا۔ اس وجہ سے جو کسان اب چھ ماہ محنت کے بعد چھ ہزار روپے فی ایکڑکما رہے ہیں وہ بھی اب مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد پنجاب حکومت سے 14مئی تک جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لائونچ کرنے کا اعلان
-
7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
-
عمر ایوب اور فواد چوہدری گلے لگ گئے،اسد عمر کا بھی عمر ایوب سے مصافحہ
-
9 مئی کے مقدمات میں پراسیکیوشن و پولیس نے کروڑوں کی دیہاڑیاں لگائیں، فواد چوہدری
-
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کرغزستان میں پھنسے طلبہ کی ہنگامی واپسی کے احکامات جاری کر دیے
-
شیرافضل مروت نے شو کاز کا جواب دے دیا،بیرسٹر گوہر
-
ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور
-
اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لئے دو انڈر پاس تعمیر ہوں گے، سگنل فری کوریڈور بنے گا، محسن نقوی
-
وزیر داخلہ کا سی ڈی اے کو اسلام آباد میں سرینا چوک اور سری نگر ہائی وے پر انڈر پاس بنانے کا ٹاسک
-
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ ، ایرانی کے صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر اظہار ِتعزیت
-
فیصل آباد میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کردیا
-
پتوکی سمیت پنجاب بھرمیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاترختم کرکے سروے کیلئے ایپ سسٹم شروع کی جائے ، شہریوں کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.