خیبرپختونخوا ،شندور پولوفیسٹیول کے تمام سٹیک ہولڈرز کوجامع اور مکمل پلان ترتیب دینے کی ہدایت
ہفتہ 11 مئی 2024 09:40
(جاری ہے)
دنیا کے سب سے بلند مقام پر واقع پولو گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کےلئے تاریخوں کا اعلان موسمی حالات کو دیکھ کر مشاورت کے بعدکیا جائےگا۔
فیسٹیول کے انعقاد کے لیے تمام انتظامات کو جلد سے جلد مکمل کرنے کے لیے اقدامات کئے جا رہے ہیں، مقامی و غیر ملکی سیاحوں، میڈیا نمائندوں و دیگر مہمانوں کی رہائش کے لیے تمام انتظامات کو مزید بہتر بنایا جارہا ہے۔ اعلی سرکاری حکام نے فیسٹیول کے لیے بہترین انتظامات کی ہدایت کی تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جاسکیں جبکہ چترال کی دستکاری اور مقامی طور پر تیار شدہ مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے فیسٹول میں خصوصی سٹالز لگائے جائیں گے۔شندور پولو فیسٹیول کے کامیاب انعقاد سے چترال کی مقامی معشیت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے، اسلام آباد سے چترال پی آئی اے کی خصوصی فلائٹس ہوں گی جن سے سیاح استفادہ کرتے ہوئے شندور پولو فیسٹیول میں شرکت کرسکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیکیورٹی وجوہات کے سبب پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند
-
تونسہ سے 10 کروڑ روپے مالیت کا نایاب نسل کا عقاب برآمد، ملزم گرفتار
-
تاجر دوست اسکیم کی ناکامی کے بعد ایف بی ا?ر کا تاجروں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
-
پاکستان میں آئی پی پیز کا گھناؤنا کردار، بجلی پیدا کیے بغیر حکومت سے اربوں کی وصولی کا انکشاف
-
عمران خان کی سہولت کاری پاکستان کے دشمن ممالک کرتے ہیں، سعید غنی
-
پاکستانی برآمدات کے فروغ کیلئی8.5 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے‘ جام کمال
-
پاکستان، چین کے درمیان تیل، گیس کے ذخائر ڈھونڈنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
-
رواں سال کالام سے مدین تک 40کلومیٹربجلی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کامنصوبہ
-
پی ٹی آئی فتنہ الخوارج میں شامل ہو چکی ہے ،قوم نے مسترد کردیا، رانا تنویرحسین
-
نوشہرہ، ناراض ہو کر میکے بیٹھی خاتون کے بھائیوں نے فائر کرکے بہنوئی کو قتل کر دیا
-
پی ٹی آئی کو لاہور میں مایوسی کا سامنا کرنا پڑ، عوام نے انہیں شٹ اپ کی کال دی‘ عظمی بخاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.