![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
حیدرآباد ، پنیاری پولیس کی کارروائی، منشیات ڈیلر ہلاک
ہفتہ 11 مئی 2024 13:16
(جاری ہے)
پنیاری پولیس نے مہران گراؤنڈ کے قریب بدنام زمانہ منشیات ڈیلر اور اس کے ساتھیوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی تو ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک اور اس کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔ ہلاک ملزم کی شناخت رفیق عرف کارو کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک ملزم کی نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کےلئے ناکہ بندی جاری ہے۔
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،ایک زخمی
-
لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹرشہبازگل کے بھائی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا
-
وزیراعظم سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبہ خیبر پختون خوا کی صورتحال پر گفتگو
-
فرسودہ نظام انصاف میں تبدیلی کیلئے بار کونسل سے تجاویز لیں گے، وزیر قانون
-
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا آج 71 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
-
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
-
الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے ہیں، فافن رپورٹ
-
شاندانہ گلزار نے گرڈ اسٹیشن جا کر زبردستی بجلی بحال کروادی
-
سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا
-
آئی ایم ایف کے اہداف کے حصول کے لئے وفاقی حکومت کو صوبے کے واجبات جاری کرنا ہونگے ، مزمل اسلم
-
پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو پوری مسلم لیگ ن جیلوں میں ہوتی، حسن مرتضیٰ
-
سکیورٹی پر معمور اہلکاروں کی سائیکولوجیکل سکریننگ کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.