![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
پروفیسر ذوالفقار علی کو تحریک منہاج القرآن لاہور کا صدر مقرر کردیا گیا
ہفتہ 11 مئی 2024 19:30
(جاری ہے)
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا امن،محبت اور رواداری کا پیغام لاہور کے ہر گھر اور ہر فر تک پہنچایا جائے گا۔انہوں نے نئی ذمہ داری ملنے پر اس عزم کا اظہار کیا کہ فی زمانہ نفرتوں کے خاتمے کیلئے کام کرنا اللہ رب العزت کی طرف سے بہت بڑی توفیق اور سعادت ہے، جو اعتماد کیا گیا ہے اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔
ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپورنے پروفیسر ذوالفقار علی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ پروفیسر ذوالفقار علی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے اور تحریک کے پیغام کو لاہور میں مزید فروغ ملے گا۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی و تحقیقی مساعی فروغ عشق مصطفی اور فروغ علم و امن، اتحاد بین المسلمین کیلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
آئی ٹی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیاد پر کمی
-
11 ماہ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ 46 کروڑ ڈالررہا، اسٹیٹ بینک
-
پرائیویٹ سکولوں سے 40 لاکھ سے زائد طلباء کی تعداد کم ہونے کا انکشاف
-
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
-
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی 68 ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
-
بارش میں نہاتے ہوئے آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو کی حالت تشویشناک
-
پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ کی، پارلیمنٹ ہائوس میں تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.