تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی 68 ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
جمعہ 21 جون 2024 18:47
(جاری ہے)
1993ء کے عام انتخابات کے موقع پر وہ پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے ایم این اے منتخب ہوئے اور وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی کابینہ میں وزیر زراعت بنی2001ء میں وہ ملتان کے ضلع ناظم بنے فروری2008ء میں وہ جہانیاں سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور بعدازاں ملتان سے ایم این اے بنے اور مارچ2008ء میں وہ وزیر خارجہ بن گئے وہ9فروری2011ء وزیر خارجہ رہے نومبر 2011ء میں مخدوم شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا وہ 27نومبر 2011کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے وہ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور ملک کے وزیر خارجہ رہ چکے ہیںمخدوم شاہ محمود قریشی ملتان میں درگاہ عالیہ بہائوالدین زکریا اور حضرت شاہ رکن عالم ؒ کے سجادہ نشین اور روحانی پیشوا بھی ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کےخلاف پراپیگنڈہ بیرونی سازش، سوشل میڈیا کے ذریعے افراتفری، شر انگیزی دراصل ڈیجیٹل ٹیررازم ہے۔خواجہ رمیض حسن
-
چیچہ وطنی کے مضافاتی علاقہ سے شراب فروش گرفتار، 18 لٹردیسی شراب برآمد
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے اجتماعی شادیوں کے دھی رانی پروگرام کے تحت درخواستوں کی تصدیق کیلئے تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل
-
آئس کے ڈیلر میاں بیوی گرفتار، لاکھوں مالیت کی آئس برآمد
-
موٹر سائیکل پر خاتون کا پیچھا اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
-
ایبٹ آباد ، شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 3 ملزمان گرفتار
-
قصور میں 2 من مردہ مرغیاں برآمد ، ملزم گرفتار
-
آئینی ترمیم پر تنقید مفروضوں پر مبنی الزامات ہیں، ترمیم کے مثبت نتائج قوم کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے،مرتضی وہاب
-
بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت، انصاف اور برابری کی جدوجہد میں غیر معمولی خدمات اور بے مثال قربانیاں قابل تعریف ہیں،بلاول بھٹوزرداری
-
پاکستان اور بھارت نے کرتارپور راہداری معاہدے کی تجدید کر دی
-
گنڈا پور کا لیڈر مریم نواز کے بغض میں جلتے جیل پہنچ گیا، عنقریب یہ بھی اس کے پاس جائیگا: عظمیٰ بخاری
-
فضل الرحمن کو 26 ویں آئینی ترمیم بل میں اسلامی دفعات ،سود کے خاتمے کیلئے ٹائم فریم دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مولانا عطاء اللہ شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.