ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد
ہفتہ 11 مئی 2024 20:40
(جاری ہے)
ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کوان کے حل کیلئے احکامات جاری کئے۔
محمد فیصل کامران نے کہا کہ انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں، کھلی کچہری میں آنے والے شہری قابل عزت ہیں، تھانوں کی سطح پرشہریوں کے مسائل فوری نمٹائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں سے بھی ان کے مسائل و شکایات کے حل بارے فیڈ بیک لیا جا رہا ہے۔کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصد شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر نا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب بھرمیں 1264ٹریفک حادثات میں09افراد جاں بحق1383زخمی ہوئے
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی کاوش سے ضلع جھنگ کی روڑ سیکٹر کی 15 اسکیمیں کیبنیٹ کمیٹی سے منظور ہوئی ہیں
-
فواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
حکومت پنجاب صحت کارڈ کو جلد بہتر شکل میں لانچ کرے گی‘وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
-
مثبت معاشی عشاریے پاکستان کے لئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں‘مریم نواز شریف
-
پولیس سیاسی غلام بن چکی ہے سارے چور ، ڈکیٹ آزاد گھوم رہے ہیں ،حلیم عادل شیخ
-
سندھ حکومت بیرون ملک طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے،شرجیل میمن
-
یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلے کی بجلی بند کر دو، سعید غنی
-
ملک میں ایس آئی ایف سی کے ثمرات جلد برآمد ہونگے،گورنر سندھ
-
حکومت وزیر اعظم کی سربراہی میں ملک میں کھیلوں کے میعار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے، رانا ثنا اللہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔چلاس سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس
-
ملتان ، ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹی جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.