![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
بشریٰ بی بی کی جان کو بنی گالا میں شدید خطرہ لاحق تھا،مشعال یوسفزئی
چائلڈ عدالتیں جس مقصد کیلئے بنی تھیں اس پر عمل درآمد کے لیے قانون سازی کریں گے،مشیروزیراعلیٰ کے پی کے
اتوار 12 مئی 2024 14:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بشریٰ بی بی کیلئے قانونی جنگ لڑ رہے ہیں، ان کا کارڈیالوجسٹ سے معائنہ اور بلڈ ٹیسٹ کرانا چاہتے ہیں۔
مشعال یوسف زئی نے کہاکہ بشریٰ بی بی بنی گالا میں اکیلی تھیں، اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات ممکن ہو گی۔وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مشیر برائے سماجی بہبود نے کہا کہ چائلڈ عدالتیں جس مقصد کیلئے بنی تھیں اس پر عمل درآمد کے لیے قانون سازی کریں گے۔انہوںنے کہاکہ گھریلو تشدد سے متعلق نئے قوانین لا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی کے علاقے مہر آباد میں 4 سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق،2 بچیوں کو بچالیا گیا
-
9 مئی مقدمات، شاہ محمود ، یاسمین راشد و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا بند روڈ پراجیکٹ کی جلد تکمیل کا حکم، جولائی کی ڈیڈ لائن
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ چلڈرن لائبریری کمپلیکس، سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار ، رپورٹ طلب کر لی
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.