مانسہرہ پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 2 منشیات فروشوں سمیت 3 ملزمان گرفتار، چرس اور بیٹری برآمد
اتوار 12 مئی 2024 15:00
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق تھانہ سٹی کی پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 5 کلو سے زیادہ چرس برآمد کر لی، گرفتار منشیات فروشوں میں ڈب نمبر1 کا رہائشی قمرالسلام ولد عبدالسلام اور حدوبانڈی کا رہائشی بشیر ولد علی بہادر شامل ہیں، ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔
ادھر تھانہ دربند کی پولیس نے مسجد سے سولر سسٹم کی 70 ہزار سے زیادہ مالیت کی بیٹری چوری کرنے والے ملہاڑ کے رہائشی گل مہران ولد محمد سلیم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے چوری کی گئی بیٹری برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
بجٹ کے حوالے سے سینیٹ کی سفارشات پر غور کیا جائے گا ،اسحاق ڈار
-
چیچہ وطنی کے علاقے مہر آباد میں 4 سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق،2 بچیوں کو بچالیا گیا
-
9 مئی مقدمات، شاہ محمود ، یاسمین راشد و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا بند روڈ پراجیکٹ کی جلد تکمیل کا حکم، جولائی کی ڈیڈ لائن
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ چلڈرن لائبریری کمپلیکس، سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار ، رپورٹ طلب کر لی
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.