![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، 30 ہزار سے زائدملزمان گرفتار،بھاری جرمانے عائد کیے گئے، ترجمان
اتوار 12 مئی 2024 19:20
(جاری ہے)
پکڑے جانے والے کنکشنز میں 14 کمرشل،1 زرعی،1انڈسٹریل اور381 ڈومیسٹک تھے۔
تمام کنکشنز منقطع کرکے ان کو 4 لاکھ62 ہزار1سو96یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت 75 لاکھ26 ہزار3سو5 روپے ہے۔ بجلی چوروں کیخلاف کئے جانے والے آپریشن میں بڑے کمرشل صارفین بھی بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اوران کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے۔ایمپریس روڈ کے علاقے میں کنکشن کو3لاکھ50ہزار روپے،نولکھا کے علاقے میں کنکشن کو 1لاکھ80ہزار روپے،شاہدرہ ٹاون کے علاقے میں کنکشن کو1لاکھ70ہزار روپے اورشاہدرہ ٹاون کے ہی علاقے میں ملزم کو1لاکھ27ہزار کی رقم چارج کی گئی ہے۔ لیسکو چیف نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے مکمل خاتمے تک بلا تفریق گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔ آپریشن کے دوران بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ ان کی سرپرستی کرنیوالے لیسکو افسران و ملازمین کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی:خواجہ آصف
-
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘پارلیمانی وفود کے تبادلوں کے فروغ کی ضرورت ہے‘یوسف رضا گیلانی
-
فیصل آباد،اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر دو سگی بہنوں سمیت 5 خواتین کو اغواء کر لیا
-
کراچی میں ایدھی سرد خانوں میں لائی گئی میتوں کی تعداد میں دگنا اضافہ ہوگیا، فیصل ایدھی
-
وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کا منشیات کے استعمال اور سمگلنگ کے خلاف بین الاقوامی دن کے موقع پر پیغام
-
جو ڈاکو سنگین جرائم میں ملوث نہیں ہیں وہ ہتھیار ڈالیں گے تو حکومت ان سے بات چیت کر سکتی ہے، شرجیل میمن
-
سیدنا ڈاکٹر مفضل سیف الدین سندھ کا دورہ کریں گے،مراد علی شاہ
-
کریک ڈائون کی وجہ سے 80 فیصد کاروبار بند ،ایل پی جی کی بلیک میں فروخت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سابق فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس کی چھوٹ دی گئی، وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
وزیرخزانہ کا بجٹ کی منظوری کے دوران پارلیمنٹ ہائوس میں خدمات سرانجام دینے والے سینیٹ، قومی اسمبلی، سی ڈی اے، اے پی پی، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ ..
-
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کی روبینہ خالد سے ملاقات ،بینظیر وظیفہ کی تقسیم کے لیے ادائیگی کے نئے ماڈل پرتبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.