مشیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان کی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد
اتوار 12 مئی 2024 20:40
(جاری ہے)
مشیر کھیل نے پورے ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی پر مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز پانے والے بنوں سے تعلق رکھنے والے قومی کھلاڑی صفیان خان کو بھی مبارکباد دی ہے اور انکی بہترین کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی دکھائی اور امید ہے کہ ہماری ٹیم کی یہی جستجو آئندہ بھی برقرار رہے گی اور آنے والے وقتوں میں مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ہمارے کھلاڑی غیر متزلزل جذبے کیساتھ اپنی بہتر پرفارمنس جاری رکھیں گے اور ورلڈ چیمپئن کا اعزاز اپنے ملک کیلئے لائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے چیف جسٹس فائز عیسیٰ، شرجیل میمن
-
انڈونیشیا سے سرمایہ کاری اور تجارت میں اضافہ کے خواہشمند ہیں، گورنر سندھ
-
انڈونیشیا سے سرمایہ کاری اور تجارت میں اضافہ کے خواہشمند ہیں، گورنر سندھ
-
مردان ، تھانہ بائیزئی پولیس کی کارروائی، اشتہاری مجرم گرفتار
-
ہماری اتحادی حکومت ہے ،ہم نے اس کو چلانا ہے جو کہ ملک کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے،گورنر پنجاب
-
دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، رانا مشہود احمد خان
-
نیشنل بینک کے سابق صدر کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کیخلاف درخواست پروکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ
-
پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ، مزید 126مریض رپورٹ
-
چیچہ وطنی حیات آباد کالونی، گھر سے نامعلوم ملزمان لاکھوں کی نقدی،طلائی زیورات چوری کرکے فرار
-
ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر گاڑی مالک کو 83 ہزار 650 روپے جرمانہ
-
خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3ملزمان گرفتار
-
سپریم کورٹ مبارک ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرے‘مرکزی علما ء کونسل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.