سیکرٹری سپورٹس مطیع اللہ کاصوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل کے مختلف سیکشنز کا معائنہ
اتوار 12 مئی 2024 20:55
(جاری ہے)
انہوں نے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کے فروغ کے لیے محکمہ کھیل اور دیگر متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی رائے بھی دریافت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت خیبر پختونخوا پورے صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور مختلف اضلاع میں کھیلوں کی سہولیات بہتر بنانے کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
-
عمران خان نے نا اہلی کے خلاف زیر التوا اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
-
الیکشن ٹریبونل کا انتخابی نتائج کے خلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے اشتہار دینے کا حکم
-
سعودی عرب کی حج کے دوران 1300 سے اموات کی تصدیق
-
حج کے دوران تیرہ سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے، سعودی عرب
-
نواز شریف بجٹ میں متوسط طبقے پر بھاری ٹیکسوں کی بھرمار سے ناخوش،بجٹ سیشن سے رخصت لے لی
-
عمران خان نے نااہلی کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی
-
ہمارے والدین کب بوڑھے ہوتے ہیں؟
-
جنرل باجوہ کی نواز شریف سے ملاقات تو دور کبھی فون پر بات تک نہیں ہوئی،سپیکر پنجاب اسمبلی
-
پنجاب میں سرکاری ہسپتالوں کی اوپی ڈی کھلوانے کی ڈیڈ لائن ناکام،ڈاکٹرز ڈیوٹی پرنہ پہنچے
-
الیکشن کمیشن کا الیکشن ٹریبیونل میں ریٹائرڈ ججوں کی تعیناتی کا فیصلہ معطل‘نون لیگی رکن قومی اسمبلی کو توہین عدالت کے نوٹس جاری
-
بحرین اور ایران تعلقات کی بحالی کے لیے مذاکرات شروع کرنے پر رضامند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.