لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
جھنگ کی رہائشی خاتون کو ملزم عمر نے نوکری کا جھانسہ دیکر لاہور بلوایا تھا، مقدمہ درج
پیر 13 مئی 2024 15:47
(جاری ہے)
مقدمے کی تفصیلات بتاتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ ستوکتلہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں 5ملزمان نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ جھنگ کی رہائشی خاتون کو ملزم عمر نے نوکری کا جھانسہ دیکر لاہور بلوایا تھا۔ جس کے بعد ملزم ، متاثرہ خاتون کو ستوکتلہ کے علاقے میں ایک فلیٹ میں لے گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عمر فاروق کے 4ساتھی فلیٹ میں پہلے سے موجود تھے، نشے کی حالت میں خاتون پر تشدد کے بعد اسے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔مزید قومی خبریں
-
مریم نواز نے گورنر پنجاب سے متعلق اپنی مرضی کے وائس چانسلر لگانے کا کوئی بیان نہیں دیا: عظمٰی بخاری
-
چوہدری شافع حسین کا دورہ گجرات،مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
-
پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ، مزید 126مریض رپورٹ
-
اسلام آباد کچہری کے سامنے فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
-
پیپلز پارٹی آئینی عدالت کی حمایت کرتی ہے، شرجیل میمن
-
کے الیکٹرک نے 220 میگاواٹ ہائبرڈ منصوبے کیلئے کم ترین بولی حاصل کرلی
-
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات، نوید انجم کے بعد اکبر ایس بابر بھی میدان میں آگئے
-
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیں
-
لاہورہائیکورٹ نے 3 انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں ججز تعینات کردیئے
-
7 ارب ڈالر کا معاہدہ، آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آ گئیں
-
حافظ نعیم الرحمان (کل) حیدرآباد میں جلسہ عام سے کریں گے
-
توشہ خانہ 2 کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.