برائلر گوشت کی قیمت میں39روپے کمی

پیر 13 مئی 2024 17:46

برائلر گوشت کی قیمت میں39روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت39روپے کمی سے 416روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت27روپے کمی سی287روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 258روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔