پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
پیر 13 مئی 2024 21:41
(جاری ہے)
انکل سرگم ایک کٹھ پتلی کردار ہے جسے 1976 میں سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے پاکستانی بچوں کے ٹی وی شو کلیاں میں پہلی مربتہ متعارف کرایا گیا اور اس کردار کو تخلیق کرنے کے ساتھ ساتھ آواز بھی فاروق قیصر نے اپنی ہی دی تھی۔
انکل سرگم اور ماسی مصیبتے کو پاکستان کی افسانی کٹھ پتلی جوڑی سمجھا جاتا ہے جبکہ کلیاں، پتلی تماشا اور سرگم ٹائم فاروق قیصر کے مشہور پروگرام تھے۔فاروق قیصر کی فنی خدمات کے اعتراف میں 1993 میں انہیں صدارتی ایوارڈ اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔ فاروق قیصر المعروف انکل سرگم 14مئی2021ء کو حرکت قلب بند ہونے سے 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
-
بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر نے خاموشی توڑ دی
-
شاہد کپور اور میرا راجپوت نے 59 کروڑ کا لگڑری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
روبینہ دلیک آن لائن ہیکنگ کا تازہ شکار بن گئیں
-
کامیڈین منورفاروقی نے چپکے سے دوسری شادی کرلی
-
ٹی وی ڈرامہ ہدایتکار فرخ فائز دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئے
-
شبانہ اعظمی نے شوہر کی سابقہ اہلیہ کو سخی خاتون قرار دیدیا
-
بھارت میں حرا مانی کے نام کی مٹھائی بکنے لگی، اداکارہ دنگ رہ گئیں
-
خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان
-
موناخان کو 20دن میں یونان چھوڑنے کا حکم، پانچ سال کی پابندی لگ گئی
-
بپاشا باسو مصنفہ بننے کو تیار، کتاب لکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.