پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
نادیہ خان کے دوسرے شوہر فیصل ممتاز راؤ کی اس سے قبل دو شادیاں ہوچکی ہیں اور یہ اداکارہ کے ساتھ اٴْن کی تیسری شادی ہے
منگل 14 مئی 2024 14:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جلد رشتہ ختم نہ کرنے کی وجہ معاشرے کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر والے اس کے مخالف تھے اور وہ خاص حیالات بھی رکھتے تھے۔ ایک دہائی تک کوششوں کے باوجود بھی شادی ناکام ہو گئی مگر میں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے تمام معاملات والدین اور گھر والوں سے چھپا کر رکھے۔
نادیہ خان نے کہا کہ شادی کے فیصلے سے صرف میرے ہی ساتھ زیادتی نہیں ہوئی بلکہ میں سمجھتی ہوں کہ سابق شوہر کے ساتھ بھی غلط ہوا تھا۔انہوں نے بتایا کہ بچے اکثر اپنے بیرون ملک میں مقیم والد سے ملتے ہیں اور وہ اس کی حمایت بھی کرتی ہیں۔واضح رہے کہ نادیہ خان کی پہلی شادی خاور نامی شخص سے ہوئی تھی جس کے بعد اٴْن کے ہاں بیٹی اور بیٹے کی ولادت ہوئی اور پھر یہ علیحدگی کی صورت میں ختم ہوئی جس کے بعد اداکارہ نے 2021 میں پاکستان ایئرفورس کے ریٹائرڈ افسر سے شادی کی۔نادیہ خان کے دوسرے شوہر فیصل ممتاز راؤ کی اس سے قبل دو شادیاں ہوچکی ہیں اور یہ اداکارہ کے ساتھ اٴْن کی تیسری شادی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.