روس کے صدر16 مئی کو چین کا دو روزہ دورہ کریں گے

منگل 14 مئی 2024 14:21

روس کے صدر16 مئی کو چین کا دو روزہ  دورہ کریں گے
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 16 مئی کو چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون ینگ نے منگل کو بتایا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 16 مئی سے چین کا دو روزہ دورہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :