جھگڑا نہیں چاہتے وزیر اعلیٰ کے پاس جانے کو تیار ہوں، فیصل کریم کنڈی

منگل 14 مئی 2024 16:25

جھگڑا نہیں چاہتے  وزیر اعلیٰ  کے پاس جانے کو تیار ہوں، فیصل کریم کنڈی
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی، وزیرِ اعلیٰ کے پی مجھے دعوت دیں، ان کے پاس جانے کے لیے تیار ہوں یا میں ان کو دعوت دیتا ہوں، میرے پاس کھانے پر آئیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز ملتان پریس کلب میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

متعلقہ عنوان :