پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا
منگل 14 مئی 2024 22:25
(جاری ہے)
گزشتہ روز انڈکس میں 732.08 پوائنٹس کانمایاں اضافہ ہوا اورانڈکس 74531.19 پوائنٹس پربندہوا،کاروباری سرگرمیوں کے دوران 387 کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا، 189 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور20 کی قیمتوں میں استحکام رہا اس کے برعکس 178کمپینوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
گزشتہ روز مجموعی طورپر57 کروڑ، 41 ہزار، 82 ہزار 210 حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 23.42 ارب روپے تھی۔سینرجیکو پی کے لمیٹڈ کے 35483501حصص، ورلڈکال ٹیلی کام کے 29894985 حصص اورکے الیکٹرک کے 28167436 حصص کالین دین ہوا۔یونیورسل انشورنس، عروج انڈسٹریز، اورالفلاح کنزیومرٹاپ ایڈوانسرزکمپنیاں رہی۔ کے ایس ای 30 انڈکس میں 330.74 پوائنٹس کااضافہ ہوااورانڈکس 23954.42 پوائنٹس پربندہوا۔ فیوچرٹریڈنگ کے تحت 5.46 ارب روپے کا لین دین ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی وائس قونصل جنرل گھانا عمر شاہد بٹ سے ملاقات ،دوطرفہ تجارتی تعاون بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
بیرونی سرمایہ کاری پچاس سال کی کم ترین سطح پرآنا افسوسناک ہے،میاں زاہد حسین
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم رہے
-
جولائی تا اپریل 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا
-
موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 6.49 فیصد کمی
-
پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آغاز پر مندی کا رحجان، 100 انڈکس 465.55 پوائنٹس کی کمی کے بعد 75517.48 پوائنٹس پر بند
-
برائلر گوشت کی قیمت میں46روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.