ڈی پی او چکوال کی زیر صدارت آفس میں میٹنگ
تمام سرکلز کا مکمل کرائم ملٹی میڈیا ڈسکس کیا گیا ، تھانہ جات کی حدود علاقہ اختیار میں کرائم کی صورت حال پر بات چیت
منگل 14 مئی 2024 22:39
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے ہدایات جاری کیں کہ گشت کے نظام کو مؤثر بنایا جائے، مشکوک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی رکھی جائے اور ای پولیس ایپ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے، ہوٹل سرائے، بس اسٹینڈز کی بھی چیکنگ کو بمطابق میکنزم سمارٹ آئی اسکا مکمل فالو اپ لیا جائے اور روح گردانی کرنے والوں کیخلاف ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
ڈی پی او نے اس موقع پر کہاکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے،ضلع میں منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں قماربازی کرنے والوں اور قحبہ خانے چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔تھانہ کی سطح پر آنے والے سائلین کی ہر صورت اور مکمل دادرسی کو یقینی بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.