لاہور: مختلف علاقوں میں نئے واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کا فیصلہ

منگل 14 مئی 2024 22:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے شہر کے مختلف علاقوں میں نئے واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ان فلٹریشن پلانٹس کی بحالی پر بھی کام کرے گی جو کسی نہ کسی وجہ سے ناکارہ ہو چکے ہیں

متعلقہ عنوان :