ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت امیر اعظم حمزہ کی زیر صدارت اجلاس،بجلی نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
منگل 14 مئی 2024 21:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنرنے تین سب ڈویژنوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجلی نادہند گان کو نوٹسز جاری کریں اور بقایاجات کی ادائیگی کو ہر صورت یقینی بنائیں، بل ادا نہ کرنے اور غیر قانونی بجلی استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لا کر تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔
ڈپٹی کمشنر گلگت نے ایکسیئن واٹر اینڈ پاور گلگت ڈویژن کو بھی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجلی نادہند گان اور بجلی کا غیر قانونی استعمال کرنے والوں کی فہرست مرتب کر کے متعلقہ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر کو ارسال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجٹ 2024 میں حکومت کی موبائل فونز پر یکساں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
-
نیب ترامیم سے ملک کو 150 ارب روپے سالانہ کانقصان ہوگا، 1100 ارب کے کیسز ختم ہوجائیں گے،مصدق عباسی
-
وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہسپتال لاہورکے آپریشن تھیٹر اورباتھ روم کی صورتحال پر شدید برہم، حکام کی سخت سرزنش
-
سندھ کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کو ریلیف دیں گے،ناصر حسین شاہ
-
2 کروڑ کے مویشی چھین کر فرار ہونے والے 6 ڈاکو گرفتار
-
گورنرسندھ کا مویشی منڈی سہراب گوٹھ کا دورہ
-
گورنر سندھ سے ملاقات میں نیدرلینڈز کی سفیر نے آئی ٹی کورسز کو سراہا
-
سندھ کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کو ریلیف دیں گے، ناصرحسین شاہ
-
جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں مریضوں کے مسائل حل کیلئے فون نمبرمتعارف
-
شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کی گزشتہ 4ماہ کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس
-
آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ،وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس ناکامیوں کی داستان تھی‘ حافظ نعیم الرحمن
-
سندھ ہائی کورٹ کا 4سالہ بچے کی بازیابی کے لیے کارروائی جاری رکھنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.