مشیر خزانہ خیبرپختونخوا سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات
امریکی قونصل جنرل کی کے پی حکومت کو معاشی معاملات میں تعاون کی یقین دہانی
منگل 14 مئی 2024 23:20
(جاری ہے)
ملاقات میں مزمل اسلم نے کہاکہ کے پی حکومت صوبیکیزیادہ وسائل ترقیاتی منصوبوں اورعوامی بہبود پرخرچ کرنا چاہتی ہے، خیبرپختونخوا کی سیاحت، معدنیات، جنگلات سمیت کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں۔
امریکی قونصل جنرل نے صحت کارڈ اور رمضان پیکیج سمیت متعدد فلاحی منصوبوں کو سراہا۔مشیر خزانہ اور امریکی قونصل جنرل کے ساتھ ملاقات میں چیف پولیٹیکل افیئرز ڈسٹن ڈیگرینڈ بھی شریک تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا :گندم کی خریداری میں مبینہ کرپشن پر محکمہ خوراک کے 9 اہلکار معطل
-
مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں تین افراد گرفتار کر لیا گیاہے . ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
-
جرمنی نے یوکرین کو روس میں اہداف نشانہ بنانے کی اجازت دے دی
-
وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا ‘وزیراعظم کے دورہ چین کی وجہ سے بجٹ کی تاریخ بدلی گئی ہے
-
وزیرِداخلہ کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط
-
بھارتی ریاستوں بہار اور اڑیسہ میں گرمی کی شدت سے 15 سے زیادہ لوگ ہلاک ہو گئے
-
اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے میں کے پی ٹی کا کردار انتہائی کلیدی ہے۔ گورنرسندھ
-
میں آخر کار اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ظاہر کررہی ہوں، ملالہ
-
انتخابی مہم میں اے آئی ٹیکنالوجی کالزاستعمال کرنے پر صدر بائیڈن کے سیاسی مشیر کے خلاف فردجرم عائد
-
موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان میں ’آم کی فصل خراب کر دی‘
-
ملک بھر میں قیامت خیز گرمی جاری‘ دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
-
عمران خان کو جیل میں وہ سہولیات میسر نہیں جن کی فہرست جیل انتظامیہ نے عدالتوں میں پیش کی ہے.علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.