گھر بیٹھے بل کی ادائیگی 'واسا لاہوراور بنک آف پنجاب کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
منگل 14 مئی 2024 23:30
(جاری ہے)
اس موقع پر بنک آف پنجاب سے فرید احمد خان،شرجیل رضا خان ،عامر ڈار،حامد خان جبکہ واسا لاہور سے ایم ڈی واسا غفران احمد ، ڈی ایم ڈی عبداللطیف ،ڈائریکٹر مرتضی حسن اور ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی مدثر جاوید ڈپٹی ڈائریکٹر احسن حیات، محمد صدیق ،دانیال یونس بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہاکہ صارفین کو آسانیوں کی فراہمی ہی ہماری اولین ترجیح ہے'معاہدہ سے صارفین اب گھر بیٹھے واسا لاہور کا بل جمع کروا سکیں گے اور رئیل ٹائم ٹرانزیکشن سے دوبارہ بل لگنے جیسی شکایات کا خاتمہ ہو سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ بنک آف پنجاب کے بعد باقی بنکوں کے ساتھ بھی رئیل ٹائم ٹرانزیکشن معاہدوں کا ٹاسک دے دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان پانچویں جوائنٹ منسٹریل کمیشن میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے
-
سٹریٹ چلڈرن کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے کی ضرورت ہے، رانا مشہود
-
نرسنگ کے شعبہ میں جدید اصلاحات لا رہے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول نے خطرناک اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا
-
گرمی کی شدت میں اضافہ جان لیوا ثابت ہونے لگا، حیدر آباد اور جامشورو میں چار افراد چل بسے ، کئی بے ہوش
-
خواجہ سرا کو قتل کرنے والا ملزم بیرون ملک سے گرفتار
-
دعا ہے میرٹ پر کیسز کا فیصلہ ہو، یہاں تو اچانک سے 26 سال بعد ایک چھٹی دے دی جاتی ہے، زرتاج گل
-
8 لاکھ 50 ہزار بینظیر مزدور کارڈ نادرا سے جاری کروا رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی،شیخ آفتاب احمد
-
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہی: شرجیل میمن
-
تعلیم کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.