مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم سے امریکی قونصل جنرل کی خصوصی ملاقات
بدھ 15 مئی 2024 03:55
(جاری ہے)
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی معاملات، علاقائی مسائل سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اورمشیر خزانہ خیبرپختونخوا کو امریکی قونصل جنرل کی طرف سے صوبے کے معاشی معاملات میں تعاون کی یقین دہانی کرائی جبکہ مشیر خزانہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت صوبے کے زیادہ سے زیادہ وسائل ترقیاتی منصوبوں اور عوامی بہبود کی فلاح منصوبوں پر خرچ کرنا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیاحت، معدنیات اور جنگلات سمیت متعدد شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں اورخیبرپختونخوا حکومت عالمی مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری اور سپورٹ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ اس موقع پر امریکی قونصل جنرل نے صحت کارڈ، رمضان پیکیج سمیت صوبائی حکومت کے متعدد فلاحی منصوبوں کو سراہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مریم نوازسے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات،تعلیم،صحت ودیگر شعبوںمیں اشتراک کار مزید بڑھانے پراتفاق
-
بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھے جانے کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے حالانکہ وہ سات کمروں پر مشتمل بیرک استعمال کر رہے ہیں ، عابد شیر علی
-
ٹک ٹاکر کی گمشدگی ،سندھ ہائی کورٹ نے ایس پی ریلوے سکھر اور آئی او کو پیش ہونے کی ہدایت کردی
-
حیدرآباد میں سلنڈرپھٹتے ہیں،سندھ حکومت کے کھاکھاکے پیٹ نہیں پھٹتے،حلیم عادل شیخ
-
اسٹیٹ بینک آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان 10 جون کو کرے گا
-
حکومت سندھ کاافسران کیلیے نئی اورمہنگی گاڑیاں خریدینے کافیصلہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
نجی اسکولوں کو سمرکیمپ کی اجازت نہیں‘وزیر تعلیم پنجاب
-
چیئرمین سینیٹ شبلی فراز کی ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت
-
بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکائونٹ باہر سے چلایا جاتا ہے، رئوف حسن
-
چیئرمین سینیٹ کی ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت
-
چیچہ وطنی،پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 7،اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.