لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ

بدھ 15 مئی 2024 22:50

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت 24روپے اضافے سی423روپے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت17روپے اضافے سی292روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت259روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :