رواں مالی سال 9 ماہ میں بڑی صنتوں کی پیداوار بری طرح گر گئی
مارچ 2024 میں فروری 2024 کے مقابلے صنعتی پیداوار منفی 9.35 فیصد رہی، جولائی تا مارچ بڑی صنعتوں کی مجموعی پیداوار میں 0.10 فیصد کمی ہوئی
محمد علی بدھ 15 مئی 2024 22:20
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی 2023 تا مارچ 2024 بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 0.10 فیصد کمی ہوئی۔
مارچ میں ملبوسات، لیدرمصنوعات، لکڑی، کیمیکلز، کھاد، ربڑ مصنوعات، مشینری اور فٹبال کی پیداوار بڑھ گئی ۔ جبکہ مارچ 2024 میں خوراک، ادویات، فرنیچر کی پیداوار میں کمی آئی۔ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں گاڑیوں کی پیداوار میں 37.41 فیصد کمی آئی اور الیکٹریکل سامان 7.47 فیصد، کمپیوٹر الیکٹرانکس کی پیداوار میں 16 فیصد کمی ہوئی ۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا مارچ تمباکو کی پیداوار 33.59 فیصد تک گر گئی۔ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکسٹائل کی پیداوارمیں 8.27 فیصد کمی ہوئی۔ 9 ماہ میں مشروبات کی پیداوار میں 3.43 فیصد کمی آئی، اس دوران لوہے، سٹیل کی پیداوار میں 2.20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
’امریکہ کی بے عملی‘ اور چین کے پاس عرب دنیا میں قدم جمانے کا موقع
-
پاکستان امن اور انصاف کے حصول کے لئے پرعزم ہے ، وزیراعظم
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان‘ انڈیکس 75 ہزار کی سطح سے نیچے گر گیا
-
عمران خان نے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
-
’بحریہ ٹاؤن دفتر پر چھاپہ ثبوت جمع کرنے کیلئے مارا‘ نیب نے کسی گرفتاری کی تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان واپس لینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
عمران خان کیخلاف بوگس کیسز چل رہے ہیں میری دعا ہے فیصلہ میرٹ پر ہو،زرتاج گل
-
آئینی استثنیٰ ‘ صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاﺅنٹس کیس داخل دفتر
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست مسترد کردی
-
عمران خان کو عدالت کے سامنے گالی دی گئی،علی محمد خان
-
وفاقی حکومت نے 15 دن بعد اسلام آباد سے لاپتا شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی
-
پاکستان: بس گھاٹی میں جا گری، کم از کم 27 افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.