فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
جمعرات 16 مئی 2024 11:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آباد کے علاقہ 203 رب ملک پور میں واقع پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان عدنان ولد لیاقت سکنہ سمن آباد کی نعش برآمد ہوئی۔واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس حکام نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے نعش کو تحویل میں لے پوسٹ مارٹم کیلئے مارچری منتقل کردی۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد قانونی کارروائی اور تحقیقات شروع کردی۔
مزید قومی خبریں
-
عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی
-
وزیر اعلی مریم نواز کی دارلامان میں مقیم 10خواتین کو حج پر بھیجنے سے پہلے ملاقات ،اللہ ہر ماں کومریم نوازشریف جیسی بیٹی دے،خواتین
-
مسلم لیگ ( ن ) کی لیڈر شپ کا ایجنڈا معیشت کی بحالی اور مہنگائی کا خاتمہ ہے،عظمی بخاری
-
پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،ملک میں سویلین ڈکٹیٹر شپ ہے ،حلیم عادل شیخ
-
14 سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار
-
لاہورجم خانہ کلب میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ،تفتیش شروع
-
چوہدری شافع حسین سے چین کی سکل ایجوکیشن کی کمپنی یو این آئی انٹرنیشنل کے سی ای او مسٹرمیکس ما کی ملاقات
-
عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
9 مئی مقدمات،رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاوید کی ضمانت منظور
-
وفاقی وزیر پاور اویس لغاری کا میڈیا پر غلط خبریں چلانے پر اظہار افسوس
-
شوہر نے بیوی اور سالے پر تیزاب پھینک دیا
-
کراچی: 9 سالہ بچی کے ریپ کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.