سعودی وزیر خارجہ کی سلووینیا کے ہم منصب سے ملاقات
مشرق وسطی کی صورتحال اور غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران پرتبادلہ خیال
جمعرات 16 مئی 2024 14:34
(جاری ہے)
ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر دوطرفہ ہم آہنگی کو بڑھانے، بین الاقوامی منظرنامے کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یاد رہے سلووینیا کی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید سے ملاقات کی تھی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے مضبوط تعلقات اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مشترکہ مفادات کے علاقائی اور بین الاقوامی امور خاص طور پر مشرق وسطی کی صورتحال اور غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران پر بھی بات چیت کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا
-
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا
-
مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی
-
سعودی عرب کی مسجد اقصی پر اسرائیلی انتہا پسندوں کے حملے کی مذمت
-
اگلے 5 سالوں میں زمین کا درجہ ڈیڑھ ڈگری سے تجاوزکرجانے کا امکان ہے، اقوام متحدہ
-
دنیا بھر میں5 سال سے کم عمر کے ہر 4 میں سے 1 بچے کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے ، یونیسیف
-
سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیاراستعمال کرسکتے ہیں، پیوٹن
-
گزشتہ 12 ماہ دنیا کے گرم ترین مہینے رہے، اقوام متحدہ
-
برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد مجرم قرار
-
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک
-
مشکل سے حج کا ویزا پانے والا عمرہ کے دوران انتقال کرگیا
-
چین چاند کے پراسرارحصے سے مٹی زمین پرلانے والا پہلا ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.