اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کا سب ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا

جمعرات 16 مئی 2024 17:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2024ء) اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے جی الیون مرکز میں قیمتوں کا معائنہ کیا اور پھلوں اور سبزیوں کی زائد قیمتوں پر 8 جبکہ روٹی و نان کی زائد قیمتوں پر 2 افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔

(جاری ہے)

مزید برآں 2 تندور سیل کر دیے اور چوبیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے و دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :