ریجنل سپورٹس آفیسر کا ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد کا دورہ،کھیلوں کی سہولیات کا جائزہ لیا
جمعرات 16 مئی 2024 21:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ریجنل سپورٹس آفیسر ہزارہ احمد زمان نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جنید الرحمان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد کا دورہ کیا اور جیل میں مہیاکی گئی کھیلوں کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سپر نٹنڈنٹ جیل محمد حامد اعظم نے انہیں جیل میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔آر ایس او ہزارہ نے جیل میں سپورٹس گالا کے انعقاد کےلیے کھیلوں کا سامان فراہم کرنے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور اگلے ہفتے سے سپورٹس گالا کے باقاعدہ آغاز کے عزم کا اظہار کیا۔
مزید قومی خبریں
-
سیمنٹ پرعائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ
-
پرائمری ایجوکیشن کمیشن کا قیام انتہائی ناگزیر ہے، کامران خان ٹیسوری
-
متاثرہ انشورنس پالیسی ہولڈرز کو فوری اور مفت انصاف فراہم کرنے کی ضرورت ہے ، صدر ِمملکت آصف علی زرداری
-
منشیات کے خلاف جنگ ہم سب کا مشترکہ مشن ہے،شرجیل انعام میمن کی آئی این ایل کے وفد سے گفتگو
-
بلاول بھٹو داری سے معاون خصوصی وزیر اعلیٰ گلگت ذبیح اللہ کی ملاقات ،نوجوانوں کیلئے مختلف شعبہ جات میں مواقعوں بارے گفتگو
-
سینئر صوبائی وزیر نے پنجاب کے بجٹ کو تاریخی قرار دیدیا، وزیراعلی مریم نوازکو مبارکباددی
-
وزیر اعلی مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں، ہتک عزت بل پر احتجاج کرنا صحافیوں کا حق ہے، عظمی بخاری
-
ِسعودی عرب میں جعلی حج اجازت نامے نسک کارڈ بنانے والا گروہ گرفتار‘ 7 پاکستانی بھی شامل
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا منشیات فری پنجاب وژن ،ملتان میں نشے کے عادی 18 افراد صحت مند زندگی کی جانب لوٹ آئے
-
تحریک انصاف کی سیاسی قیادت کی ملک بھر میں عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال
-
تین دوستوں نے 18سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
-
پاکستان کے سیاحت سے متعلقہ تمام اداروں کو یو این ٹورازم کے ساتھ منسلک کریں گے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.