پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف ‘اڑھائی ہزار سکولوں میں صرف ایک‘ایک ٹیچردستیاب
صوبے میں سرکار کی جانب سے چلائے جارہے 567 سکولوں میں اس وقت ایک بھی ٹیچر موجود نہیں ہے ‘13 ہزار سرکاری اسکولوں کو پرائیوٹ شعبے کے تعاون سے چلانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے.سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
میاں محمد ندیم جمعہ 17 مئی 2024 16:02
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق صوبے میں حکومت کی جانب سے چلائے جارہے 567 سکولوں میں اس وقت ایک بھی ٹیچر موجود نہیں ہے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 13 ہزار سرکاری اسکولوں کو پرائیوٹ شعبے کے تعاون سے چلانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے.
اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں زیرو ٹیچر اور سنگل ٹیچر والے 50 طلبا کے حامل سکولوں کو پیما کے حوالے کیا جائے گا دوسرے مرحلے میں چار ہزار 453 سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کیا جائے گا جبکہ تیسرے مرحلے میں 2 ہزار 903 سکولوں کو این جی اوز کے حوالے کیا جائے گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی وزیر اعظم نے پاک چین دوستی کو بے مثال قرار دے دیا
-
پاکستان میں رجسٹرڈ نرسز کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی
-
پاکستان میں رجسٹرڈ ڈاکٹرزکی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار383 تک پہنچ گئی
-
چمن اور سابق فاٹا کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، لوگوں کا روزگار بحال کیاجائے، اسد قیصر
-
پاکستانی سفیر کی ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین سے ملاقات
-
عمران خان کو سیل میں بند کرکے عوام کی تضحیک کی جا رہی ہے،علی محمد خان
-
آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب مقرر کرنے کا مطالبہ
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں، 'پیش رفت کی توقع کم ہی‘
-
190ملین پاﺅنڈ ریفرنس،عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھا دئیے
-
پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
-
وفاقی حکومت کاپی ٹی آئی کا ٹین بلین ٹری پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ
-
جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے ججز کیلئے 3ناموں کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.