جناح ہاوس حملہ کیس، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور
جمعہ 17 مئی 2024 21:57
(جاری ہے)
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنماں کو لاہور میں جناح ہاوس پر حملے اور جلا واور گھیرا وکے الزامات پر گرفتار کیا گیا تھا اور ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے، دونوں رہنما زیر حراست ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور کے گلی کوچوں اور شاہراہوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144نافذ
-
وزیرِاعظم شہبازشریف آج چینی صدر شی جن پنگ کے آبائی شہر شی-آن میں مصروف دن گزاریں گے
-
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے،سی ٹی ڈی فورس کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے،وفاقی وزیرداخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
-
اسٹیبلشمنٹ مجھ سے ناراض ہے کیوں کہ وہ بیان نہیں پڑھا جو مجھے لکھ کر دیا گیا، شیخ رشید
-
عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
جو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا،شیر افضل مروت کاعمران خان سے گلہ
-
عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
-
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
-
دہشتگردی اور انسانی بحرانوں سے مغربی افریقہ میں استحکام کو خطرہ
-
فواد چوہدری کا قومی کرکٹ ٹیم سے "بلا" چھیننے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.