سموگ کی روک تھام کے لیے کسانوں کو سپر سیڈر اور رائس اسٹراشریڈر 60 فی صد سبسڈی پر فراہم کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر
جمعہ 17 مئی 2024 23:11
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے زرعی آلات کی قرعہ اندازی کی نگرانی کرتے ہوئے کہا کہ ضلع گجرات میں 123 سپر سیڈر اور 16 رائس اسٹراشریڈر سبسڈی پر فراہم کیئے جائیں گے،ضلع بھر سے 223 درخواستوں موصول ہوئیں جس میں شرائط و ضوابط کے بعد 139 درخواستیں قرعہ اندازی کے لیے اہل قرار پائی گئیں ، قرعہ اندازی میں کامیاب کسان بھائی زرعی آلات کی بکنگ کروائیں گے۔
ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ گزشتہ سالوں سے سموگ کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا گیا ہے جس سے بے پناہ مسائل جنم لے رہے ہیں، کسان بھائی فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے سے گریز کریں، آگ لگانے سے زمین سے نامیاتی مادوں کی تلفی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب سموگ کی روک تھام کے لیے بہترین اقدامات کر رہی ہے ، اس سلسلے میں کسانوں کو زرعی آلات 60 فی صد سبسڈی پر فراہم کئے جارہے ہیں، کسان ان زرعی آلات سے استفادہ حاصل کریں اور سموگ کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کری۔ںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے، مشترکہ مفادات کے تحفظ، سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ کے عزم کا اعادہ
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
-
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
-
ڈبے کے دودھ کی قیمت میں 12 جون سے بڑا اضافہ
-
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،شازیہ مری
-
فیصل آباد، قصاب کا سرکاری ریٹ پر بڑا اور چھوٹا گوشت فروخت کرنے سے انکار
-
سانحہ 9 مئی :پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.