رکن صوبائی اسمبلی پنجاب بلال یامین ستی نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے خواتین ملکی ترقی میں مذید بہتر کردار ادا کر سکتی ہیں
جمعہ 17 مئی 2024 23:11
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین کوٹلی ستیاں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، تقریب میں ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی، ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی شیر احمد ستی، کالج پرنسپل، فیکلٹی اور طالبات نے شرکت کی، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب بلال یامین ستی نے کہا کہ والدین بچیوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں تا کہ معاشرتی ناہمواری کا خاتمہ ہو سکے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا کہ خواتین کی تعلیم تعمیری اور مثبت سوچ کو پروان چڑھانے کے لیے انتہائی اہم ہے، ہمیں بچوں بالخصوص بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ اور اہمیت دینی چاہیے، ملکی ترقی میں خواتین کا برابر کردار ہے ، تقریب کے اختتام پر رکن صوبائی اسمبلی اور ڈی سی مری نے کالج میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں شیلڈ تقسیم کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
-
وزیرصحت کا ساہیوال میڈیکل کالج کی نرسری میں شارٹ سرکٹنگ کے واقعہ کا نوٹس
-
ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
پاکستان کو پولیو فری بنانا ہو گا،اس نسل کو اگلی نسل کے بہتر مستقبل کیلئے محنت کرنی ہو گی‘خواجہ سلمان رفیق
-
موسمیاتی تبدیلی سے نبردآزما ہونے کے لیے ہم سب متحد ہیں ،جسٹس سید منصور علی شاہ
-
سرگودھا،18سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے مقتولہ کو دفن کر دیا گیا
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.