پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے

ہفتہ 18 مئی 2024 18:21

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
لیڈز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہیڈنگلے لیڈز میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جو تین گھنٹے جاری رہا ، تمام کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

(آج)19 مئی کو پاکستان ٹیم آرام کریگی اس روز پریکٹس سیشن نہیں ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :