بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
ہفتہ 18 مئی 2024 23:36
(جاری ہے)
آڈٹ رپورٹ کے مطابق 100 ڈیموں میں سے 26ڈیموں پر تعمیر کا کام 2018ء کی بجائے 2021ء میں مکمل ہوا چار سال کی تاخیر کے باعث ڈِیموں کی لاگت میں 26کروڑ 10لاکھ روپے کا اضا فہ ہوا تاخیر کے باعث پروجیکٹ امپلیمنٹ یونٹ اور سپرویژن اخراجات میں 13کروڑ 36لاکھ کا اضافہ ہوا ٹھیکیداروں سے سیکورٹی کی مد میں 12کروڑ روپے کی کٹوتی نہیں کی گئی انکم ٹیکس کی مد میں ٹھیکید ا روں سے 99لاکھ روپے کم کاٹے گئے نان شیڈولڈ ریٹس کی مد میں 11کروڑ 26لاکھ روپے کی اضافی ادا ئیگیا ں کی گئیں کمپیکشن ٹیسٹ کی مد میں 95کروڑ روپے سے زائد کی بے ضابطہ اخراجات کئے گئے اسی طرح لیباریٹری ٹیسٹ کرائے بغیر 15کروڑ روپے سے زائد کے بے ضابطہ اخراجات کیئے گئے مٹی نکالنے اور چٹانوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی مد میں 13کروڑ 18لاکھ روپے کے غیر مجاز اخراجا ت کئے گئے آڈٹ رپورٹ میں ذمہ داروں کا تعین کرنے اور ان کے خلاف کاروائی کی سفارش کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں کمی کی منظوری دیدی
-
وزٹ ویزا پر سعودی عرب آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں، ایسے سیاح 15ذیقعدہ سے 15 ذی الحجہ تک حرم میں داخل نہ ہوں، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سکیورٹی
-
بجلی کا بل دینے کے بعد غریب کے پاس کھانے کو کچھ نہیں بچتا:خرم نواز گنڈاپور
-
جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی، سرمایہ کاری کے دعوے فراڈ ہیں‘حافظ نعیم الرحمن
-
پبلک سیکٹر بلڈنگز کو سولرائیزیشن کے ذریعے 47 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائیگی، سید ناصر شاہ
-
ابتدائی طور پر 172پبلک سیکٹر بلڈنگز کو سولرائیزیشن کے ذریعے تقریباً 47میگاواٹ بجلی فراہم کی جائیگی، سید ناصرحسین شاہ
-
رشوت کے الزام پرسب انسپکٹر گرفتار
-
عظمی بخاری کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
صوبائی وزراء سلمان رفیق ، عمران نذیر سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے، پاکستان کیخلاف ہونے والی ہر سازش میں بانی پی ٹی آئی کا نام آتا ہے،عظمی بخاری
-
رتہ امرال پولیس نے 15 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
راولپنڈی ، نامناسب ، ہتک آمیز رویہ اختیارکرنے پروفاقی سیکرٹری کمرہ عدالت سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.