حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت نے بچاؤ کے انتظامات شروع کردیئے
عازمین حج کے کیمپوں کے اندر کھانے پینے سے متعلق انتظامی امور کا بھی جائزہ لیاگیا
اتوار 19 مئی 2024 12:45
(جاری ہے)
ایمن غلام کا کہنا تھا کہ متعلقہ اداروں کو موسم کی کیفیت کا پوری طرح علم ہونا چاہیے تاکہ تمام ضروری اقدامات بروقت کیے جاسکیں۔
رواں سال 20 لاکھ سے زائد افراد حج کریں گے۔ شدید گرمی میں ان کے لیے تمام ضروری انتظامات غیر معمولی توجہ چاہتے ہیں۔ سعودی حکومت اس حوالے سے الرٹ ہے اور عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کے لیے متحرک ہے۔رمضان المبارک کے دوران کم و بیش تین کروڑ افراد نے عمرہ کیا تھا۔ سعودی حکام عمرہ زائرین کی اِتنی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگارہے ہیں کہ اس بار عازمین حج کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ، پاکستان کا اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بہتری کے لیے بین الاقوامی اجلاس
-
مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا
-
مسجد نبوی ﷺ کے اردگرد سمارٹ روبوٹ سروس شروع
-
نریندرمودی کی کابینہ میں پہلی بار ایک بھی مسلمان شامل نہیں ، بھارتی اخبار
-
مسجد نبویﷺ کے قریب مرکزی علاقے میں سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز
-
خطبہ حج کا ترجمہ اردوسمیت 20 زبانوں میں تیار
-
شارجہ، ابوظبی میں بارش، کچھ مقامات پر اولے بھی پڑے
-
سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لیے امریکا سے بڑا معاہدہ طے پاگیا
-
خادم حرمین شریفین کا غزہ کے شہدا کے مزید ایک ہزار اقارب کی حج میزبانی کا حکم
-
بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والا ایک اور شخص کینیڈا میں قتل کردیا گیا
-
شمالی کوریا نے لاوڈ اسپیکر سے نشریات چلانے پرجنوبی کوریا کو خبردارکردیا
-
فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کا قبل از وقت انتخابات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.