سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا
تیز بخار کے باعث خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ کیا جائے گا. سعودی ذرائع ابلاغ
میاں محمد ندیم اتوار 19 مئی 2024 12:59
(جاری ہے)
بلوم برگ نے سرکاری نشریاتی ادارے کے حوالے سے بتایا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو تیز بخار اور جوڑوں کے درد کی وجہ سے طبی معائنہ کیا جائے گا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ کے السلام محل میں رائل کلینکس میں طبی ٹیسٹ کیا جائے گا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسلام کے مقدس ترین مقامات کے محافظ، ولی عہد اور نائب وزیر اعظم کے طور پر 2 1‘2 سال سے زیادہ گزارنے کے بعد 2015 میں دنیا کے سب سے بڑے تیل برآمد کنندہ کے حکمران بن گئے. سعودی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں معمول کا چیک اپ مکمل کیا ٹیلی ویژن نے شاہی عدالت کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز معمول کا معائنہ مکمل کرنے کے بعد کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال سے روانہ ہو گئے اس نے 2020 میں مثانے کی سرجری کروائی اور مارچ میں اس کے دل کے پیس میکر کی بیٹری تبدیل کرائی گئی.
مزید اہم خبریں
-
الزام ہے کہ ریاستی اداروں کی وجہ سے مجھ پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا، انوارالحق کاکڑ
-
ہمارے بہادرسکیورٹی افسروں و اہلکاروں اور شہریوں کی قربانیاں ہم پر قرض ہیں ،وزیراعظم شہباز شریف
-
سیاست سے کنارہ کشی نہیں کی، شیخ رشید
-
عمران خان پر سنگین مقدمات درج کرنے کامعاملہ،عدالت کا حکومت سے جواب طلب
-
جموں میں ہندو یاتریوں پر حملہ درجنوں ہلاک و زخمی
-
گندم چوری کا الزام مجھ پر ثابت ہوا تو میں حاضر ہوں،انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم شہبازشریف کی کیپٹن فراز الیاس شہید کی نماز جنازہ میں شرکت، میت کو کندھا دیا، شہید کے گائوں کو ماڈل ویلج بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم شہبازشریف کی نریندر مودی کو مبارکباد
-
خیبر پختونخوا میں بم دھماکے میں سات پاکستانی فوجی ہلاک
-
امریکی وزیرخارجہ کا غزہ جنگ بندی کی تجویز کو آگے بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ کے دورے کا آغاز
-
سی ڈی اے کو کرپشن کے ثبوت نہیں ملے تو میرے گھر کو غیر قانونی قرار دے رہے ہیں،شبلی فراز
-
ٹیکس بڑھانے کی تیاریاں، موبائل فون مہنگے ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.