سیالکوٹ،ایران جاتے ہوئے 3 نوجوان اغوا

اتوار 19 مئی 2024 17:55

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2024ء) سیالکوٹ سے ایران جاتے ہوئے تین نوجوانوں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ مغوی افراد کے اہلِ خانہ کے مطابق تینوں نوجوانوں کے اغوا کا مقدمہ گوجرانوالا میں درج کروالیا گیا۔

(جاری ہے)

اہلخانہ کے مطابق ایف آئی اے نے ابھی تک ایجنٹ کو گرفتار نہیں کیا۔ تینوں نوجوان سے ایجنٹ نے 20، 20 لاکھ روپے لیے تھے۔

متعلقہ عنوان :