ٹ*قلات، دوست محمد عالیزئی کی اہلیہ سمیر احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

اتوار 19 مئی 2024 18:30

uقلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2024ء) دوست محمد عالیزئی کی اہلیہ سمیر احمد کی والدہ، DC آفس قلات کے علی محمد عالیزئی کی بھابھی اور DC آفس کے ریاض ہمراز علیزئی کی چچی کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئیں مرحومہ کی تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی جبکہ فاتحہ خوانی عالیزئی ہاس گوم قلات میں جاری ہے دریں اثنا میر احمد یار خان پریس کلب قلات کے صحافیوں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہیکہ اللہ تعالی مرحومہ کی درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائی

متعلقہ عنوان :