پ*رسم و رواج فکر، سوچ اور خواہشوں پر لگی پابندیوں پر مبنی کھیل دستک
yسندھ کے دیہی علاقوں میں آج بھی ایسی روایت موجود ہے، ہدایتکار
اتوار 19 مئی 2024 18:30
(جاری ہے)
کھیل کے ہدایتکار شاہنواز بھٹی کہتے ہیں سندھ کے دیہی علاقوں میں آج بھی ایسی روایت موجود ہے۔معروف اداکار صلاح دین تنیو نے کہا کہ جو کہانی پیش کی گئی وہ حقیقت سے بہت قریب ہے اس طرح کے موضوع پر بات نہیں کی جاتی تھی اس لیے خوش آئند ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے تو اداکاری اور گلوکاری کو بھی معیوب سمجھی جاتا تھا لیکن اب یہ پروفیشن مقبول ہوگیا ہے ،معاشرے میں دوہرا معیار ہے اگر گھر میں شادیوں ناچ گانا ہوتا ہے تو پھر اسٹیج پر بھی ڈانس کرنے کی اجازت ہونی چاہیے ۔تھیٹر کے فنکاروں کے کرداروں میں حقیقت کے رنگ بھر کر خوب دادا سمیٹی جبکہ کھیل میں فنکاروں نے جاندارپرفارمنس دی توشائقین ڈرامہ کی جانب سیخوب سراہا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ
-
سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکی گرفتار
-
آئندہ بجٹ میں سولر پی وی پینل،پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان
-
پی آئی اے کا بعد ازحج آپریشن 20 جون سے 21 جولائی تک جاری رہے گا
-
ہائیکورٹ نے ہتک عزت ایکٹ 2024 کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دینے کا منصوبہ تیار
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹریبونل جج کی منتقلی پر اظہار برہمی
-
بشام ، جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
-
قومی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، سپیکرایازصادق نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی
-
اللہ کرے وزیر توانائی کے الیکٹرک والوں کو سمجھا لیں،عبدالقادر پٹیل
-
سب جانتے ہیں موجودہ حکومت کتنا مینڈیٹ لےکر آئی ہے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.