پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن کل منایا جائے گا
پیر 20 مئی 2024 16:04
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں چائے ایک مقبول ترین مشروب کا درجہ اختیار کر چکی ہے اور ہر روز تقریبا 2 ارب افراد دن کا آغاز چائے سے کرتے ہیں۔
دنیا بھر میں چائے کی بڑھتی ہوئی ضروریات اور پسماندہ ممالک کی طرف سے چائے کی صنعت کو فروغ دینے کے مطالبات کے پیش نظر اقوام متحدہ نے ہر سال 21 مئی کو چائے کا عالمی دن منا نے کا فیصلہ کیا ہے۔چائے کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ حکومت اور شہریوں کو چائے کی صنعت کے عالمی کارکنوں اور کسانوں پر چائے کی تجارت کے اثرات کے حوالہ سے آگاہی فراہم کی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مناسک حج کا آغاز 8 ذی الحجہ سے ہو گا، منیٰ کی خیمہ بستی آباد ہونے لگی
-
دنیا بھر میں بے گھر افراد کی تعداد 120 ملین سے متجاوز
-
مکہ مکرمہ کا حج میڈیا ہب شاندار سہولیات کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز
-
سعودی ولی عہد سے انڈونیشیا کے نو منتخب صدر کی ملاقات
-
طواف کے دوران دعا پڑھتی ہوئی ننھی بچی کی ویڈیو وائرل
-
حج سیزن کی بنا پر سعودی ولی عہد کی جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت
-
سعودی عرب، حج سیزن کے دوران پہلی بار سیلف ڈرائیونگ ایئر ٹیکسی سروس متعارف
-
حج کے ضوابط اور ہدایات کی خلاف ورزی پر کئی افراد گرفتار، سعودی وزارت داخلہ
-
عازمین حج کیلئے گرمی سب سے بڑا چیلنج قرار
-
جنوبی کویت کی ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک
-
بھارتی وزیراعلی 24 برس تک گھرسے کام کرتے رہے
-
ہنٹربائیڈن کے خلاف کیس میں اپیل کریں گے، امریکی صدرکااعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.