![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
بدھ 22 مئی 2024 16:17
![ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2020/800x400/pic_3384e_1581424467.jpg._2)
(جاری ہے)
ہیوگو نیس اور ان کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں ٹوماش مخاچ اور ان کے ہم وطن جوڑی دار پیٹر نوزا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی کو شکست دے کر نہ صرف ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا بلکہ کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔
سوئٹزرلینڈ کے مشہور شہر جنیوا میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں مناکو کے ٹینس کھلاڑی ہیوگو نیس اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے ٹوماش مخاچ اور ان کے ہم وطن جوڑی دار پیٹر نوزا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی کو شکست دی۔ مناکو کے ٹینس کھلاڑی ہیوگو نیس اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی کی فتح کا سکور 6-4، 5-7 اور 7-10 تھا۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلے کا پہلا میچ، جنوبی افریقہ نے ہدف دے دیا
-
احمد شہزاد نے حارث رؤف کی حمایت کرنیوالے کھلاڑیوں کو کھری کھری سنا دیں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے ٹاپ 15 کھلاڑیوں میں بھی شامل نہیں : مائیکل وان
-
بابر ، رضوان ، شاہین کو بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آرام دیئے جانے کا امکان
-
بابر اعظم کی پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی : وریندر سہواگ
-
یونس خان نے پاکستانی ٹیم کی کپتانی کے لیے امیدوار کا نام دے دیا
-
پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپس میں بطور کپتان زیادہ رنز، بابر اعظم نے ایم ایس دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
شاہین آفریدی نے عماد وسیم کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی کپتانی سے دستبردار، سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے بھی انکار
-
حارث رؤف کے ساتھ بدتمیزی پر چیئرمین پی سی بی برہم، کارروائی کا اعلان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے مشکل مقابلے کے بعد آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.