![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
بدھ 22 مئی 2024 18:43
![ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_2f7e0_1716384605.jpg._2)
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 9 ہزارکلو میٹرفاصلے سے چاند کی لی گئی تصاویر موصول ہورہی ہیں،یہ تصاویر فی الحال بہت فاصلے سے لی جارہی ہیں، ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے۔
ڈاکٹرخرم خورشید نے کہا کہ چین کاسیٹلائٹ چینگ ای 6 جون کے پہلے ہفتے میں چاند کی سطح پراتریگا جو کہ چاند کی مٹی اکٹھا کرے گا، پاکستانی سیٹلائٹ 3 مئی کو چینی اسپیس لانچ سائٹ سیچاند کے مدار میں بھیجا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا۔مزید اہم خبریں
-
اندرون سندھ میں اب صحافیوں پر بار بار قاتلانہ حملے کیوں ہونے لگے؟
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
امریکہ: تائیوان کو اسلحہ اور ڈرونز فروخت کرنے کی منظوری
-
جرمنی کو کن چیزوں اور ممالک سے خطرات کا سامنا ہے؟
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
روس اور شمالی کوریا کے رہنماوں کی ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب
-
امریکی اراکین کانگریس کی دلائی لامہ سے ملاقات، چین ناراض
-
لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، بہن بھائی جاں بحق
-
بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، میری دلیری ختم گئی ہے،شیر افضل مروت
-
عید کے دنوں میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.