امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
سندیپ لمی چانے نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 میں نیپالی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنا تھی
بدھ 22 مئی 2024 23:02
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سندیپ لمی چانے نے ویزہ مسترد کرنے کے امریکی اقدام سے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔نیپالی کرکٹر کو گزشتہ برس جنسی زیادتی کے الزام میں سزا ہوئی تھی جبکہ گزشتہ دونوں ایک اور عدالت نے سندیپ کو الزامات سے بری کردیا تھا۔نیپالی بورڈ نے الزامات سے بری ہونے کے بعد سندیپ لمی چانے کو ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی کے وفد کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
-
قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار کو ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں 2رنز مکمل کرنے پر خصوصی جرسی کا تحفہ
-
مالویکا بنسودچائنا اوپن بیڈ منٹن ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
-
ڈیوڈ وارنر نے بیٹ چھوڑ کر پستول اٹھا لی
-
محمد نواز کے گھر رحمت برس گئی، بیٹی کے باپ بن گئے
-
رضوان ہائی پریشر صورتحال میں پرفارم نہیں کر سکتے : دنیش کنیریا
-
ون ڈے میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے پہلی بارجنوبی افریقا کو ہرا دیا
-
گیری کرسٹن کا چیمپئنز ون ڈے کپ میں بین الاقوامی سطح کی کرکٹ کروانے کا مطالبہ
-
دوسرا ٹی 20: پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقا کو 13 رنز سے شکست دیدی
-
ہرکوئی بھارت کو ہرانا چاہتا ہے، روہت شرما بنگلہ دیش کو پڑگئے
-
ویرات کوہلی کی صرف ایک لفظ کی پراسرار پوسٹیں‘ کوئی مداح حیران کوئی پریشان
-
قومی کرکٹر محمد نواز کے گھر نئے مہمان کی آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.