عمران خان کی حماد اظہر کے بعد میاں اسلم اقبال کو بھی منظر عام پر آنے کی ہدایت

بدھ 22 مئی 2024 21:55

عمران خان کی حماد اظہر کے بعد میاں اسلم اقبال کو بھی منظر عام پر آنے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2024ء) بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر کے بعد میاں اسلم اقبال کو بھی منظر عام پر آنے کی ہدایت کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کو حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے منظر عام پر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مراد سعید تاحال روپوش ہی رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :