![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
آئی پی رائٹس کی آگاہی آئی پی او پاکستان کی اولین ترجیح ہے، ’’ایجاد کریں! خود کمائیں!‘‘اور معاشی خود انحصاری و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، چیئرمین آئی پی او فرخ امل
جمعرات 23 مئی 2024 22:30
(جاری ہے)
انہوں نے طلباء، اختراع کاروں اور کاروباری افراد کے لیے انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کی اہمیت کو اجاگر کیا اور آئی پی کے مسائل پر عوامی آگاہی کی ضرورت پر زور دیا۔
سفیر فرخ امل نے آئی پی او پاکستان کے امور اور اہداف سے آگاہ کیا اور بین الاقوامی آئی پی معاہدوں کو تسلیم کرنے اور ٹریڈ مارک، کاپی رائٹس اور پیٹنٹ سمیت آئی پی ٹولز کے استعمال کو فروغ دینے کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ آئی پی رائٹس کی آگاہی آئی پی او پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ "ایجاد کریں! خود کمائیں!" اور معاشی خود انحصاری اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔تقریب میں طلباء، فیکلٹی ممبران اور آئی پی پروفیشنلز نے شرکت کی جنہوں نے چیئرمین انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن فرخ امل کے بصیرت انگیز خطاب اور پیٹنٹ ڈرافٹنگ، ٹریڈ مارک فائلنگ اور کاپی رائٹ رجسٹریشن کے بارے میں معلوماتی سیشنز کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،ایک زخمی
-
لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹرشہبازگل کے بھائی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا
-
وزیراعظم سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبہ خیبر پختون خوا کی صورتحال پر گفتگو
-
فرسودہ نظام انصاف میں تبدیلی کیلئے بار کونسل سے تجاویز لیں گے، وزیر قانون
-
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا آج 71 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
-
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
-
الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے ہیں، فافن رپورٹ
-
شاندانہ گلزار نے گرڈ اسٹیشن جا کر زبردستی بجلی بحال کروادی
-
سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا
-
آئی ایم ایف کے اہداف کے حصول کے لئے وفاقی حکومت کو صوبے کے واجبات جاری کرنا ہونگے ، مزمل اسلم
-
پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو پوری مسلم لیگ ن جیلوں میں ہوتی، حسن مرتضیٰ
-
سکیورٹی پر معمور اہلکاروں کی سائیکولوجیکل سکریننگ کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.