ایوان بالا میں مالی سال22-2021کے لئے حکومت پاکستان کے باقی ماندہ مخصوص کردہ کھاتوں سے متعلق تفصیلات پیش

جمعہ 24 مئی 2024 13:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2024ء) ایوان بالا میں مالی سال22-2021کے لئے حکومت پاکستان کے باقی ماندہ مخصوص کردہ کھاتوں سے متعلق تفصیلات پیش کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 171 کے متقضیات میں مالی سال 22-2021 کے لئے حکومت پاکستان کے باقی ماندہ مخصوص کردہ کھاتوں سے متعلق تفصیلات اور آڈٹ سال 23-2022 کے فیڈریشن کے اکائونٹس سے متعلق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹس پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :