![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
جمعہ 24 مئی 2024 18:33
![حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2017/800x400/pic_1487755366.jpg._2)
(جاری ہے)
گھر میں موجود بچوں سے گیس کھلی رہ گئی جو گھر میں بھر جانے پر آگ جلانے سے دھماکا ہو گیا۔
دھماکا اتنا شدید تھا کہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے سے گھر کے دروازے ٹوٹ گئے۔متاثرہ بچوں کی عمر 5 سے 8 سال ہے ، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی بچوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا۔ڈاکٹروں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سے زخمی بچوں کو تشویش ناک حالت کے پیشِ نظر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
آئی ٹی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیاد پر کمی
-
11 ماہ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ 46 کروڑ ڈالررہا، اسٹیٹ بینک
-
پرائیویٹ سکولوں سے 40 لاکھ سے زائد طلباء کی تعداد کم ہونے کا انکشاف
-
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
-
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی 68 ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
-
بارش میں نہاتے ہوئے آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو کی حالت تشویشناک
-
پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ کی، پارلیمنٹ ہائوس میں تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.